: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کراچی،2اپریل(ایجنسی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی 20 میں قومی ٹیم کی کارکردگی کی وجہ سے استعفی دینے کے امکانات سے
انکار کر دیا. اس طرح کی قیاس آرائی تھی کہ بورڈ کی خفیہ رپورٹ اور دیگر خبروں کے لیک ہونے سے پریشان شہریار نے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے لیکن انہوں نے جمعہ کو لاہور میں میڈیا سے کہا کہ ان کا استعفی دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.